آن لائن پیسہ کمائیں

اپنے کام کی تشہیر کریں۔ اپنی پرومو ویب سائٹ بنائیں، آسانی سے

ابھی شروع کریں

LET Promo کیا ہے؟

"LET Promo" بزنس اور ایسوسی ایٹس کے لیے اپنی مصنوعات کی تشہیر کرنے کا پلیٹ فارم ہے۔ جو آپ کی مصنوعات کی فروخت کو بڑھانے کے لیے اشتہارات اور مارکیٹنگ کے مختلف ٹولز فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ کے پاس پروڈکٹ نہیں ہے تو آپ کسی دوسرے بزنس کی پروڈکٹ کو فروغ دے سکتے ہیں اور کمیشن کما سکتے ہیں۔ جیسا کہ "Amazon Affiliates" وغیرہ

پاکستان میں پہلی بار، Affiliates کے لیے بزنس پارٹنرشپ پروگرام، جس کے ذریعے آپ نہ صرف آن لائن پیسے کما سکتے ہیں بلکہ "LET Promo" پر اپنے کاروبار کی تشہیر کر سکتے ہیں

خصوصی فوائد

  • آپ کے کاروبار اور مصنوعات کے مفت اشتہارات
  • مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لیے طاقتور ٹولز
  • پیشہ ورانہ مہارت کے لیے تربیتی کورسز
  • مستند اور حقیقی ویب سائٹس اور دیگر وسائل کے لیے رہنمائی
  • بین الاقوامی برانڈز کے ساتھ کام کرنے کے مواقع
  • کمیشن کی زیادہ شرح اور آمدنی
  • بینک، جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے وقت پر ادائیگی
رجسٹر کریں

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

01
رجسٹر کریں

"LET Promo" پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں
اور ایکٹیویٹ کریں۔

02
سیٹ اپ کریں

تفصیلی ویڈیوز کے ساتھ تربیت حاصل کریں اپنی مصنوعات درج کریں اور برانڈ قائم کریں۔

03
مفت تشہیر کریں

"LET Promo" اور سوشل میڈیا پر مفت میں اشتہارات حاصل کریں۔

04
آمدنی حاصل کریں

ہر فروخت پر کمیشن حاصل کریں اور اپنے بینک اکاؤنٹ میں وصول کریں۔

آن لائن کمائی کا آسان ترین طریقہ، ابھی آغاز کریں۔ اعتماد کے ساتھ

متفرق سوالات

بالکل، آپ LET Promo کے ساتھ Upwork کے ذریعے فری لانسنگ کا کام بھی کر سکتے ہیں۔
جی ہاں، "LET Promo" کے ساتھ، آپ اپنے Facebook، اور WhatsApp سے رقم کما سکتے ہیں۔ لیکن یہ سہولت صرف پاکستان سے تصدیق شدہ افراد کے لیے دستیاب ہے۔
بالکل نہیں، ایسی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق اپنے وقت پر کام کر سکتے ہیں۔
بالکل نہیں، ایسی کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر آپ کسی کو ریفر کریں گے تو آپ کو پوائنٹس ملیں گے۔
جی ہاں، آپ کو صرف ایک بار کے لیے 500 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ آپ "LET Promo" کے تاحیات ممبر بن جائیں گے۔
آپ Payoneer یا اپنے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی وصول کر سکتے ہیں۔
نہیں، یہ مفت ہے۔ مہینے میں ایک بار۔

آسانی سے، آن لائن پیسہ کمائیں

صرف 500 روپے سے اپنی پرومو ویب سائٹ بنائیں اور مفت میں اشتہارات حاصل کریں۔

رجسٹر کریں، آمدن حاصل کریں